3 مارچ 2015 - 07:14
داعش کے حامیوں کی ملاقات + تصاویر

رجب طیب اردوغان نے پیر کو ریاض میں سعودی عرب کے فرمانرواشاہ سلمان سے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےپیرکو ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔اس موقع پر اردوغان اور شاہ سلمان نے شام میں سرگرم حکومت مخالف مسلح گروہوں کی حمایت جاری رکھنے اور اس کا دائرہ وسیع ترکرنےپرزوردیا- دونوں ملکوں رہنماؤں نےکہاکہ شامی حکومت کےمخالف گروہوں کی حمایت ایسی ہونی چاہیے جس کے نتائج دیکھے جاسکیں-

۔۔۔۔۔۔۔

/169